

Loading content...
پہلی بات تویہ ہے کہ منتظر جو مصروفِ انتظار ہے گویا وہ امام علیہ الصلوات والسلام کے خیمہ میں زندگی گزار رہا ہے تو اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ جو آدمی اپنے آپ کو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے خیمہ میں ہمہ وقت موجود محسوس نہیں کرتا گویا وہ منتظر ہے ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار