

Loading content...
٭من مات منکم علیٰ ہذا لامر منتظراً لہ کان کمن کان فی قساط القائم عجل اللہ فرجہ الشریف… جو شخص عالمِ انتظار میں فوت ہوجاتا ہے وہ ایسے ہے جیسے اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے خیمہ میں رہا ہو یعنی وہ اس طرح ہے جس طرح اس کی زندگی بھی ان کے خیمہ اطہر میں گزری ہو …اس سے چند استنباط پیش کرتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار