

Loading content...
انتظارِ فرج کے لاتعداد پہلو ہیں بلکہ انسانیت کے جتنے بھی پہلو ہیں یہ ان سب پر بہت خوبصورتی سے اپلائی (Apply) ہوسکتی ہے آپ انتظار کو جملہ پہلوؤں پر لاگو کر کے دیکھیں زلف حیات سنورتی چلی جائے گی… اخلاقی، نفسیاتی، معاشرتی، عمرانی، حیاتیاتی، روحانیاتی، غرض کسی بھی پہلو پر اس کو پھیلائیں گے تو یہ فلسفہ انتظار انسان کو ایک آئیڈیل (ideal) خوش اخلاق،آئیڈیل (ideal) متدین،اور پاک دامن انسان بنا کر انسانیت کی جملہ اچھائیوں سے اس کا دامن اعمال آراستہ کر دے گا اور برائیوں سے پاک کرتا چلا جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار