

Loading content...
اب دیکھیں اس خوشی سے متاثر ہونے والوں میں صرف انسان ہی نہیں بلکہ جمادات، نباتات، حیوان، انسان، جنات، ارواح، ملکوت، جواہر مفارقہ، نفوس مجردہ، کروبیاں تا اینکہ الہ العالمین د تک سبھی اس سے خوش ہوں گے اور یہ خوشی ایک ذرے سے خالق کائنات تک سب پر محیط ہے …جب مقصد حیات کی جملہ صفات اس میں موجود ہیں تو مکتبۂ انتظار کو مشغلۂ بیکاراں کہنا کہاں تک جائز ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار