

Loading content...
مادی نقطہ نگاہ سے یہ بات درست ہے مگر مسرت یا خوشی مادی چیز نہیں کہ تقسیم کے عمل سے کم ہوگی جیسے میری تقریر کی افادیت مجمع کی تعداد زیادہ ہونے سے کم نہیں ہوگی کیونکہ یہاں ہر شخص اپنے ظرف کو حسب خواہش پر کر رہا ہے اسی طرح اچھی آواز، اچھا منظر، اچھی چیز سے حاصل ہونے والی خوشی ہر شخص کے ظرف کو پر کر کے بھی اپنی مقدار میں کمی نہیں ہونے دیتی اسی طرح بڑی تعداد میں بڑی مسرت ہی مقصد حیات ہے اور آپ دیکھیں کہ مقصد حیات کی جو تین صفات ہیں وہ اسی انتظار کے علاوہ کہیں نہیں ہیں مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار