

Loading content...
اس پر ڈاکٹر گرین (جو اخلاقیات کا بڑا استاد مانا جاتا ہے) نے ایک احمقانہ اعتراض بھی کیا ہے وہ کہتا ہے کہ بڑی سے بڑی مقدار میں بڑی سے بڑی تعداد ناممکن ہے مثلاً دس روپے اگر دو آد میوں کو ملیں تو انہیں خوشی زیادہ ہوگی اگر یہی دس روپے دو سو آدمیوں کو ملیں گے تو ان میں خوشی کی مقدار کم ہوگی یعنی تعداد کے بڑھنے سے مسرت کی مقدار کم ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار