

Loading content...
جن لوگوں نے یہ اعتراضات کیے ہیں انہوں نے انتظار کے مقاصد کو نہیں سمجھا اور انہوں نے پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے عطا کر دہ فلسفۂ انتظار کو نہیں سمجھا… انہیں سب سے پہلے یہ دیکھنا چاہیے تھا کہ جب انتظارِ فرج جملہ اعمال سے افضل ہے تو یہ بھی ایک عمل ہے نہ کہ بے عملی ہے اور یہ اتنا بڑا اور مشکل عمل ہے کہ اس کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے اسے تمام اعمال سے افضل فرمایا گیا ہے کیونکہ یہ ایک بھرپور عمل ہے نہ کہ بے عملی ہے … آپ دیکھیں انتظار کے بارے میں مشہور ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار