

Loading content...
دوستو!… انتظارِ فرج کے بارے میں ایک یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ یہمکتبۂ فکر ِانتظار تن پروری، عیش پرستی اور بیکاری کے سوا کچھ نہیں ہے غیروں کا یہی اعتراض ہے کہ انتظار ایک مشغلہ بیکاراں ہے بس ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جانا، خوب کھانا پینا، عیش کرنا، تعمیر وترقی سے دست کش ہوجانا ہی انتظار ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار