

Loading content...
یہاں میں انتظار کے موضوع پر سیر حاصل بحث تو نہیں کر سکوں گا کیونکہ اس موضوع پر تو ایک ضخیم کتاب لکھنے کی ضرورت ہے کیونکہ اس کے موضوع پر بیسیوں آیات ہیں سیکڑوں احادیث ہیں … پھر انتظار کو مختلف علوم کے آئینہ میں دیکھا جائے تو اس کی لاتعداد ڈائمنشن (Dimension) سامنے آجاتی ہیں کیونکہ ہر صاحب علم انتظارِ فرج کو اپنے حوالے سے پیش کرتا ہے میں یہاں فضیلت انتظا ر کے موضوع پر چند ایک احادیث پیش کرنے کی سعادت ضرور حاصل کروں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار