

Loading content...
قرآن کریم میں اللہ د نے جن چند کاموں میں مخلوق کے ساتھ خود کو شریک فرمایا ہے جیسا کہ صلوات وغیرھم ہے اسی طرح انتظار میں بھی اس کی ذات نے مومنین کی معیت کا اعلان فرمایا ہے اور احادیث کثیر میں فرمایا گیا ہے کہ دور غیبت میں انتظار واجب ہے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار