

Loading content...
دوستو!… دورِ غیبت میں نصرتِ امام عجل اللہ فرجہ الشریف کے جتنے شعبے ہیں ان میں سے سب اعلیٰ و افضل چیز انتظار فرج کو قرار دیا گیا ہے اور اسے واجب قرار دیا گیا ہے اور اللہ د نے بھی قرآن کریم میں فرمایا ہے کہ ٭ انی معکم من المنتظرین… یعنی میں بھی آپ کے ساتھ محو انتظار ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار