

Loading content...
میں کہتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ د نے فرمایا ہے کہ یہ بڑی نشانیوں میں سے ایک بڑی نشانی ہے جسے صرف لوگوں کو ڈرانے اور متعارف کروانے کیلئے مخصوص کیا گیا ہے اب تو پوری انسانیت بے چین ہے ہر کوئی ذہنی طور پر کسی مصلح عظیم کی آمد کو لبیک کہنے کو تیار ہے اور پوری انسانیت کسی امن وسکون کے علمبردار لیڈر کو ڈھونڈ رہی ہے جیسے دو لڑنے والے تھک جاتے ہیں تو پھر کسی چھڑوانے والے کی طرف دیکھتے ہیں اور یہ سلسلہ 1921 عیسوی سے شروع ہوا ہے اور آہستہ آہستہ روشنی بڑھ رہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار