

Loading content...
اب غیبت کبریٰ وصغریٰ اور ظہور کبریٰ و صغریٰ کو ایک مثال سے دیکھیں کہ جب سورج غروب ہوتا ہے توپردۂ شب میں غائب ہوجاتا ہے،اس کے غروب ہونے کے بعد کافی دیر روشنی رہتی ہے اور تاریکی آہستہ آہستہ بڑھتی جاتی ہے یہی مثال ہے غیبت صغریٰ کی کہ اللہ د نے جس شمس ضحی کی قسم اٹھائی ہے جب وہ غیب ہوئے تو 72-70 سال تک روشنی باقی رہی ہدایت کے ظاہری اسباب موجود رہے …دوست دشمن نظر آتے رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار