

Loading content...
اب ایک صورت یہ بھی ہے کہ ایک شخص پی ایچ ڈی کا مکالہ لکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے یا بچہ کمرہ امتحان میں جملہ سوالات کو حل کرنے کی مکمل صلاحیت بھی رکھتا ہے اور ان کے درست جوابات اسے معلوم بھی ہیں مگر وہ پیپر خالی چھوڑ کر بیٹھ جاتا ہے کہ یہ سوال تو بہت آسان ہیں …کیادنیا کا کوئی بورڈ اسے اس کلاس میں پاس ہونے کی سند دے سکتا ہے؟ …ہرگز نہیں …اسی طرح دورِ غیبت میں اپنے حقوق وفرائض اور تکالیف شرعیہ کو پہچان لینا ہی کافی نہیں اگر پاس ہونا ہے تو عمل کرنا ضروری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار