

Loading content...
یہ سلسلہ اس طرح ہے کہ پہلے دشمن کو مکمل حکومت دی گئی… اس کے بعد دوست اور دشمن کی ملی جلی حکومت قائم ہوئی… اس کے بعد صرف دوستوں کی حکومت ہونا ہے جس میں غیر کانام بھی نہیں ہوگا اور یہی اپنوں کی حکومت فرجِ کبریٰ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار