

Loading content...
حالانکہ غیبت کے بارے میں تو ارشاد ہے کہ غیبت طولانی ہوگی مگر یہ کس توقع رکھنے کا یا فرجِ اصغر و صغریٰ کا حکم ہے …تاریخ میں دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ یہ فرمان درست ثابت بھی ہواکہ جونہی غیبتِ کبریٰ کا دور شروع ہواتو شیعوں کی گردن سے تلوار اٹھا لی گئی، آزادی حاصل ہوگئی، دیگر مذاہب کے لوگوں کی طرح انہیں بھی جملہ حقوق حاصل ہوتے گئے اورآج بھی باقی لوگوں کی طرح شیعہ آزاد ہیں …تو اس طرح یہ سلسلہ فرج صغریٰ کا ہے اور حقیقی و کلی کشائش اور نجات خروج کے بعد حاصل ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار