

Loading content...
255ہجری 15ماہ شعبان کی صبح کو آفتابِ حجت دورانعجل اللہ فرجہ الشریف طلوع ہوا ہر شب نیمۂ شعبان کوان کی سالگرہ منائی جاتی ہے… حقیقت یہ ہے کہ ان کی ذات اقدس تو ازل سے ابد تک موجود ہے اور ان کا نورِ اقدس جملہ کیفیات وتغیرات سے ارفع واعلیٰ موجود ہے اور ہمیشہ رہے گامگر ان کا اظہار ہدایت خلق کے لحاظ سے 255 ہجری میں ہوا اور ان کا دور ِامامت بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کے بعد 260ہجری سے ہے اور اظہار ہستی 255ہجری سے ہے اور پھر ایک عرصہ غیبت صغریٰ کا رہا، اس کے بعد غیبت کبریٰ، پھر زمانہ ظہور ہے … اس دور غیبت میںد عائے فرج کا حکم بھی دیا گیا ہے اس لئے میں آج ان تین الفاظ کی تشریح کرنا چاہتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار