

Loading content...
گیارہ محرم کا دن ہے، قافلہ تسلیم و رضا کربلا معلی سے کوفہ کیلئے روانہ ہو رہا ہے، شہزادی کونین صلوات اللہ علیہا مقتل میں وارد ہوتی ہیں تو سامنے پاک بھائی کی بے کفن لاش دیکھ کر پہلے سوال کرتی ہیں ٭ أانت اخی؟ … کیاآپ میرے ہی بھائی ہیں … اس کے بعد آسمان کی طرف نگاہ فرماتی ہیں اور فرماتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار