

Loading content...
میں نے اپنی ایک مجلس میں عرض کیا تھا کہ وداع مقتل کے وقت کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے شہزادی کونین صلوات اللہ علیہا سے فرمایا تھا کہ آپ ہمیں نمازِ شب میں فراموش نہ فرمائیے گا اور ہمارے لئے دعا کیجئے گا…اب یہاں یہ عرض کرنا ہے کہ ایک مقام ایسا بھی آیا تھا کہ جب شہزادی عالمین صلوات اللہ علیہا نے پاک بھائی سے فرمایا تھا کہ آپ ہمارے حق میں دعافرمائیے گا … وہ کون سا مقام تھا؟… یہ دونوں مقام ایک دوسرے سے وداع ہی کے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار