

Loading content...
یہ بات بھی عرض کرنا بڑا ضروری ہے کہ واقعہ کربلا شاہد ہے کہ مشن اِلٰہی کے کام کا آغاز تو مردوں نے کیا مگر اس کی تکمیل مستورات علیہم الصلوات والسلام نے فرمائی اور ہمیں یہ درس دیا ہے کہ مشن کا جوکام مرد ادھوراچھوڑ جائیں اس کی تکمیل مستورات پر واجب ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار