

Loading content...
دوستو!…کربلا نے ہمیں یہ درس بھی دیا ہے کہ جب مرد اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے اپنے فرائض نصرت سے سبکدوش ہوجائیں اور مشن کو مزید کمک کی ضرورت ہوتو پھر مستورات کوبھی مشن کی باگ ڈور سنبھال لینا چاہیے جیسا کہ کربلا معلی میں سارے مردوں نے جب اپنی قربانیاں دے دیں تو اس وقت اس کاروانِ نصرت کو معظمہ کونین ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا کی پاک شہزادیوں صلوات اللہ علیہن نے سرفراز فرماتے ہوئے ہمیں نصرت کا ایک منفرد باب کھول کر دکھایا اور ہمیں یہ سبق دیا کہ جب مشن کیلئے مرد ناکافی پڑ رہے ہوں تو مستورات کو مشن کا علم اٹھا لینا چاہیے بلکہ مستورات کو مقصد کا بیڑا اٹھالینا واجب ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار