

Loading content...
یہ بھی یاد رہے کہ کربلا میں جن مردوں اور مستورات نے جہاد بالسیف کیا ہے اور شہید ہوئے ہیں ان کا جہاد جہادِ اصغر تھا اور پردہ داران توحید و رسالت صلوات اللہ علیہن نے جو جہاد فرمایا ہے وہ جہادِ اکبر تھا …اب یہ بات آپ بھی جانتے ہیں کہ جہادِ اصغر سے جہاد اکبر بہر صورت افضل ہوتا ہے ورنہ اسے جہادِ اکبر کہاہی نہ جاتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار