

Loading content...
مستورات توحید و رسالت صلوات اللہ علیہن نے اس حقیقت کو سمجھ لیا تھا کہ اگر ہم یہاں افراد کی نصرت میں قربان ہوگئیں تو مشن کو آگے بڑھانے والا کوئی نہیں ہے اس لئے مشن کی حفاظت کرنے کیلئے ان کا موجود رہنا اور شہید نہ ہونا ضروری تھا …یہ بات آپ خود سوچیں کہ اگر ساری مستورات تطہیر صلوات اللہ علیہن بھی شہادت کو پسند فرمالیتیں تو اس مقصد عظیم کو آگے کون پہنچاتا، باطل قوتوں کو شکست کون دیتا؟یزیدیت کی بیخ کنی کون کرتا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار