

Loading content...
میں اس کے جواب میں عرض کرنا چاہتاہوں کہ نصرت مشن کی ہوتی اور مدد افراد کی ہوتی ہے اور افراد کی مدد کے ذریعے ہی مشن کی نصرت کی جا سکتی ہے اور یہ انقلابیات کا ایک مسلمہ ہے کہ جب افراد کی مدد میں مشن و مقصدیت کیلئے خطرہ ہوتو پھر افراد کی نصرت ساقط ہوجاتی ہے …وہاں مشن کی نصرت اہم ہوتی ہے افراد اہم نہیں ہوتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار