

Loading content...
یہ وہ مثال ہے جو مستورات کیلئے درسِ جاوید ہے کہ جب مشن و مقصد کے بانی کی حفاظت کا معاملہ ہوتو پھر مستور پر جہاد بالسیف واجب ہوجاتا ہے … کربلا معلی میں مستورات ناصرات سلام اللہ علیہن کا ذکر کرنے کے بعد علامہ حسین بخش جاڑا صاحب اصحاب الیمین میں فرماتے ہیں کہ واقعہ کربلا کسی خاص تشریع کے ماتحت تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار