

Loading content...
قبل از خروج بھی یہ کام مومنین نے کرنا ہے اور نصرتِ حق کرنا ہے اور بعدازخروج بھی ظالمین سے انتقام مومنین و ناصرین کے ہاتھوں سے ہوگا تو مومنین کے صدیوں کے زخمی دلوں کو شفا ملے گی ورنہ پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے دشمن کو جہنم میں ڈال بھی دیا جائے تو ان دلوں کے زخم پوری طرح مندمل نہیں ہوسکیں گے جو صدیوں سے ان کے غم میں زخمی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار