

Loading content...
یعنی اللہ د سب کچھ مومنین و مجاہدین ہی سے کروانا چاہتا ہے وہ دورِ غیبت میں جہاد ِاکبر و جہاد ِکبیر کے ذریعے شر کی قوتوں کو معذب کرنا چاہتا ہے اور انہیں ذلیل و رسوا کرنا چاہتا ہے یعنی ان دشمنوں کا اپنے مشن میں ناکام و نامراد ہونا ان کیلئے باعث عذاب بھی ہے اور باعث رسوائی بھی ہے لیکن یہ کام مومنین و مجاہدین کے ہاتھوں تکمیل پذیر دیکھنا چاہتا ہے کیونکہ دشمن کو اپنے ہاتھوں سے مارنے میں جو لذت ہے وہ کسی اور کے ہاتھوں مارے جانے میں نہیں ہے اس لئے وہ یہ کام خود مومنین ہی سے کروانا چاہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار