

Loading content...
خالق کائنات د مومنین ومجاہدین سے فرماتا ہے کہ تم ان باطل قوتوں کے خلاف جہاد کرتے چلے جاؤکیونکہ اللہ د انہیں تمہارے ہاتھوں سے عذاب دینا چاہتا ہے اورانہیں تمہارے ذریعے ذلیل و رسوا کرنا چاہتا ہے اور اللہ د ان کے خلاف تمہاری نصرت کرے گا اور اس سے قومِ مومنین کے زخمی سینوں کو شفا دینا چاہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار