

Loading content...
اب یہ بات تو آپ سمجھ چکے ہیں کہ جہاد کا عمل تاخروج جاری رکھنا مومنین و مجاہدین پر واجب ہے …جب تک شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف غائب ہیں تو جہادِ اکبر و کبیر واجب ہے اور جس وقت اعلانِ خروج فرمائیں گے تو اس کے بعد جہادِ اصغر یعنی جہاد بالسیف بھی واجب ہوجائے گا… دوستو… ارشاد قدرت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار