

Loading content...
ان ]اہل شر[سے اس وقت تک جہاد کرتے چلے جائیں جب تک اس فتنہ کا مکمل قلع قمع نہ ہوجائے اور دین پورے کا پورا اللہ د کیلئے رہ جائے… یعنی فتنہ کے خاتمہ تک جہاد ہے اور اس کے خاتمہ کی پہچان یہ ہے کہ اس وقت پورے کا پورا دین اللہ د کیلئے رہ جائے گا اور یہ بات ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ وہ وقت شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے قیام حکومت کا وقت ہے جب شیطان ملعون تک کو فی النار کردیا جانا ہے اور اس کے بعد شرکی جملہ قوتوں کا قلع قمع ہوجانا ہے اور اس کے بعد ہی حق اور اہل حق سکھ کا سانس لے سکیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار