

Loading content...
دوستو!…آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ جہاد کا عمل اپنی تینوں تعریفوں یا ڈیفی نیشنز (Definitions) کے حوالے سے ہمیشہ جاری رہنے والا عمل ہے کیونکہ فتنہ یا شر جب تک رہے گا اس وقت تک اس کے خلاف جہاد کو جاری رکھنا واجب ہوگا … اسی بات کو اللہ د نے اس انداز میں تاکیداً فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار