

Loading content...
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جہادِ کبیر کیلئے بھی یہی حکم ہے اور یہ تینوں اقسام کے جہاد پر اپلائی (Apply) ہونے والا حکم ہے کیونکہ تینوں قسم کے جہادوں کے یہی موانع ہوتے ہیں اور جو ان میں سے کسی میں اٹک جاتا ہے وہ مستحق عذاب قرار پاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار