

Loading content...
اے میرے پاک حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان سے فرمادیں کہ اگر تمہارے باپ دادا اور تمہارے بیٹے (پوتے)اور تمہارے بھائی اور تمہاری بیویاںاور تمہارے رشتہ دار اور وہ مال جو تم نے جمع کر رکھے ہیں اور وہ تجارت جس کی کساد بازاری سے تم ڈرتے ہو،اور وہ مکانات جو تمہیں پسند آ گئے ہیں (یہ سب چیزیں)اللہ تعالیٰ د سے اور اس کے رسول سے اور اس کی راہ میں جہاد کرنے سے تم کو زیادہ پیاری ہیں تو پھر تم انتظار کرو تااینکہ اللہ تعالیٰ د تم پر اپنے امر اللہ کولائے ]یاد رہے کہ[ اللہ تعالیٰ د فاسقین کی ہدایت نہیں فرماتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار