

Loading content...
ہم کتابِ کربلا میں کردگارِ وفا علیہ الصلوات والسلام کے کردار کو دیکھتے ہیں کہ انتہائی صاحب جلال ہوتے ہوئے تلوار نہیں اٹھا تے، جناب سید الساجدین علیہ الصلوات والسلام جو جلال اِلٰہی کے مظہر تھے وہ صبر سجاؐدیہ کا مظاہرہ فرماتے ہوئے تلوار نہیں اٹھاتے کیونکہ ہر جگہ جہاد بالسیف واجب نہیں ہوتا اورجو لوگ اسلامی آئیڈیالوجی (Islamic ideology) کو جانتے ہیں وہ اس بات سے پوری طرح واقف ہیں کہ اسلام میں جہاد بالسیف فقط دفاع کیلئے واجب ہے، جارحیت کی اسلام ویسے بھی اجازت نہیں دیتا اسی طرح اگر بعض معتبرین خواہ مخواہ کی جارحیت کرکے دوسرے ملکوں پر نہ چڑھ دوڑتے تو اسلام آج پوری دنیا پر واحد مذہب ہوتا ہاں جب دفاع کی ضرورت ہو تو پھر جہاد بالسیف سے روگرادانی کرنا ناقابل معافی گنا ہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار