

Loading content...
دوستو!…ہمیں کربلائیوں نے یہ درس بھی دیا ہے کہ اگرمشن تلوار اٹھانے سے کامیاب ہو رہا ہو تو تلوار اٹھانا جہاد ہے اور اگر مشن کی کامیابی تلوار نہ اٹھانے میں مضمر ہو تو پھر صبر ہی جہاد قرار پاتا ہے…یہ ایک بہت بڑا کلیہ ہے اور انتہائی اہم بات ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار