

Loading content...
دوستو!… انسان اگر مشن کیلئے عزت و ناموس تک کی قربانی دینے پر آمادہ ہوجاتا ہے یا یہ قربانی مشن کیلئے دیتا ہے تو یہ بہت بڑا جہاد ہے اور اس کی مثالیں ہمارے سامنے درسِ کربلا میں موجود ہیں اور جملہ انقلابوں میں اس کی مثالیں دیکھی جا سکتی ہیں جیسا کہ انقلابِ فرانس ہے، انقلابِ روس ہے، جہادِ فلسیطن ہے، جہادِ کشمیر ہے، چیچنیا، ہرزگوینیا، بوسنیا یا ایران کا انقلاب ہے ان سب میں جانی، مالی و ناموسی قربانیوں کی لاتعداد مثالیں ہیں یعنی ان چیزوں میں سے جس کے ذریعے بھی اپنے مشن اور مقصد کو تکمیل کی راہ پر آگے بڑھایااور چلایا جا سکے وہ جہاد ہے … اس میں ہرچیز آجاتی ہے اور کوئی استثنا نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار