

Loading content...
دوستو!… آپ نے دیکھا ہے کہ جہاد بالمال بھی ہوتا ہے جہاد بالنفس بھی ہوتا ہے یعنی جانی جہاد جس میں خاندان والوں سمیت مشن و مقصد حق کیلئے کام کرنا ہوتا ہے اسی طرح اگر انسان اپنی جسمانی خدمات مشن کیلئے پیش کرے تو یہ جہاد بالجسم ہوتا ہے اسی طرح اگر انسان اپنی جان کا نذرانہ مشن کیلئے پیش کرنے کیلئے تیار ہوجائے تو یہ جانی جہاد ہے لیکن سب سے اعلیٰ جہا د یہی جہادِ کبیر ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار