

Loading content...
بلکہ ثقل کے معنی آپ حدیث ثقلین سے اخذ کر سکتے ہیں کیونکہ اس میں دو چیزوں کو بھاری ]ثقلین[ کہاگیا ہے یعنی قرآن اور عترت طیبہ علیہم الصلوات والسلام کو… اگر آپ کسی ترازو میں تولیں گے تو قرآن کریم زیادہ سے زیادہ دوچار کلو تک کا ہوگا مگر یہاں اس کے وزن کا ذکر معنوی وزن کے حوالے سے ہے نہ کہ مادی وزن کے حوالے سے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار