

Loading content...
اس معاہدے کے بعد اس نے سپاٹی کس کی مختصر فوج پر چڑھائی کی اور اسے قتل کروایا اور حکومت میں جگہ حاصل کرلی اسی طرح ہٹلر نے بھی اپنے اقتدار کیلئے یہی کھیل کھیلا تھا نازیوں کے ذریعے دہشت گردی کرواتا چلا گیا اور پھر انہیں کچلنے کیلئے پورے اختیارات طلب کئے اور آج امریکہ بھی یہی کھیل کھیل رہا ہے اور بہ مصلحت عدو سازی کرکے پہلے اپنے دشمن پیدا کئے جاتے ہیں اور اس کے بعد انہیں کچل کر ملکوں کو غلام بنایا جاتا ہے اور ان دشمنوں کی وجہ سے وہ دوسرے ملک میں دوسری قوموں سے مداخلت کرنے کا اختیار حاصل کرتا ہے اور آج یہی کھیل سائیکو ٹرونک ویپنز (Psychotronic Weapons) کے ذریعے ہو رہا ہے اس لئے ہمارا اس جہاد کیلئے کلی طور پر تیار ہونا بڑا ضروری ہے اور مصلحت وقت کا تقاضہ بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار