

Loading content...
دوسرا راستہ عام جنگ کرنے والے فوجیوں کیلئے ہوتا ہے اور وہ ہے فرار کا راستہ اور یہ فرار کاراستہ اختیار کرنا کفر کی طرف لوٹ جانے کے مترادف مانا جاتا ہے قرآن پاک نے دوران جہاد پیچھے ہٹنے کے بھی شرائط طے کردئیے ہیں کہ اگر پہلے سے بہتر مورچہ نظر میں نہ ہوتو ایک قدم بھی پیچھے ہٹنا کفر ہے چہ جائیکہ پہاڑوں پر بکروں کی طرح پھدکنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار