

Loading content...
سالارلشکر مصلحت سے کام لیتے ہوئے صلح بھی کر سکتا ہے جیسا کہ صلح حدییبہ ہوئی یا امیرشام سے شہنشاہ معظم امام مجتبیٰ علیہ الصلوات والسلام نے صلح فرمائی جن کی شرائط بعد میں امیرشام نے توڑ دیں جس کی وجہ سے معاہدہ باقی نہ رہا کیونکہ شرائط باقی نہ رہیں تو معاہدہ باقی رہتا ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار