

Loading content...
بعض مجاہدین میدانِ جنگ میں بعض مجبوریوں کی وجہ سے بے دست و پاکردئیے جاتے ہیں اور گرفتار ہوجاتے ہیں جیسا کہ کربلا معلی میں بھی اٹھارہ افراد گرفتار ہوئے تھے جن میں جناب صدیف وجناب طرماح بن عدی علیہما السلام اور پاک خاندان کے جناب حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام اور دیگر بہت سے بچے گرفتار ہوئے تھے …یہ بے دست وپائی بھی ایک جہاد ہوتا ہے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار