

Loading content...
دوسرا راستہ ہے شہادت کا… یعنی جب تک جان میں جان رہے جہاد کرتا رہے چاہے وہ جہادِ اصغر ہو یا جہادِ اکبر یا بالنفس ہویا جہاد بالتصرف ہو اس میں پوری پامردی سے جما رہے تااینکہ داعی اجل کا بلاوا آجائے تو یہ مجاہدچاہے میدان جنگ میں داعی اجل کو لبیک کہے یا گھر میں بستر پر اس کی موت شہادت ہوتی ہے اور یہ زندۂ جاوید ہوتا ہے اسی لئے تومفضل ابن عمرو سے کشافِ اسرار والحقائق امام صادق علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار