

Loading content...
جہاد کی جتنی قسمیں ہیں ان میں مجاہدین کیلئے یہی تین راستے ہوتے ہیں ان میں سے سب سے پہلا راستہ فتح کا ہے یعنی دشمن کی موت یا فرار یا شکست تسلیم کرنا یا گرفتار ہوجانا …ان تینوں صورتوں میں مجاہد فی سبیل اللہ کو فتح کی منزل ملتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار