

Loading content...
اس میں یہ شرط نہیں ہے کہ وہ شخص دین میں روحانی یا غیرروحانی تقویت کا باعث بنے ہاں وہ دین حق کے مشن میں معاون بنایا جا سکتا ہے کیونکہ جہاد کا مقصد مشن کو کامیابی سے ہمکنار کرنا ہوتا ہے نہ کہ مالِ غنیمت یا کشور کشائی یا ذاتی فتح و شکست کا اس میں کوئی عنصر شامل ہو …اس دور میں ہم پر جہاد بالتصرف لازم ہے اور یہی وہ سب سے اعلیٰ نصرت ہے جو ہم شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی کر سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار