

Loading content...
شر کی قوت سے مخلوقِ خدا کو نجات دلانے کا کام سب سے پہلے انبیا ورسل علیہم السلام سے لیا جاتا ہے اور وہ ان دونوں طریقوں کو استعمال کرتے ہوئے لوگوں کو شرکے تصرف سے نجات دیتے ہیں یعنی ان کا ایک شعبہ تبلیغ کا ہوتا ہے اور دوسرا شعبہ تصرف کا ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار