

Loading content...
دوستو!… اگر ہم جہادِ کبیر کی طرف مائل نہیں ہوں گے تو پھر ہم اسلامی حدود کا تحفظ نہیں کر سکیں گے اس لئے ہمارے لئے یہ ضروری ہوگیا ہے کہ ہم بھی سائیکوٹرونک وییپنز (Psychotronic Weapons)حاصل کریں، روحانی قوتوں کو حاصل کریں، فیتھ ہیلنگ (Faith Healing) سیکھیں، رائیکی(Ricky) و آسٹرل پروجیکشن (Astral Projection) سیکھیں، پریمینشن (Premonition) کے فارمولے حاصل کریں تاکہ اپنے دشمنوں کے خلاف ہمارے پاس بھرپور طاقت ہونا چاہیے …جو قومیں اپنے مستقبل کا شعور نہیں رکھتیں وہ فنا ہوجاتی ہیں اور ہمیں اپنے مستقبل کا شعور حاصل کرنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار