

Loading content...
دوستو!… اس دور میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت کا ایک پہلو یہ ہے کہ اسلامی حدود و روایات و تقدس کی سرحدوں کی حفاظت کی جائے شریف زادیوں کی عصمتوں کی حفاظت کی جائے اور شیطانی قوتوں کے یہ سیکسی ]جنسی[ سگنلز (Sexy Signals)جام کئے جائیں اور جن ذہنوں پر ان کا قبضہ جما ہوا ہے ان سے ان کا قبضہ توڑا جائے اور ازسرنو دین ودیانت وحق و صداقت کا قبضہ بحال کروایا جائے تاکہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے قیام کے راہیں ہموار ہوسکیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار