

Loading content...
یہ 1958 کی بات ہے کہ امریکہ کے سینٹ تک میں یہ بحث ہوئی تھی کہ ٹیلی پیتھک سگنلز (Telepathic Signals) ایک سائنسی حقیقت ہیں مگر ان کا ایک منفی پہلو بھی ہے اور وہ یہ ہے کہ ایک آدمی جو اس علم کا ماہر ہوگاوہ ایسا بھی کرسکتا ہے کہ وہ اپنے دشمن کو قتل کروانے کیلئے کسی دوسرے شخص کا ذہن کیپچر(Capture) کرکے اس سے اپنے دشمن کو قتل کروادے اور پھر اسی شخص سے عدالت میں اقبال جرم بھی کروادے اور وہ مبینہ قاتل سزائے موت پاجائے جبکہ وہ اصل قاتل نہیں ہوگا …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار