

Loading content...
آج کا روحانی اس بات کو اچھی طرح سمجھتا ہے کہ عیسائی ہمارے ذہنوں میں اپنے لئے سافٹ کارنر (Soft corner) یا نرم گوشہ پیدا کرچکاہے اور آج کا یہودی ہمارے ذہنوں میں نقب لگا کر ہمیں سیکس (Sex) کا رسیا بناچکا ہے اور وہ آئے دن ہیومن بوسٹر (Human Booster) یعنی سیکس (Sex) کے ذہنی سگنل(Signal) چھوڑنے والے افراد کو اسلامی ممالک میں دھڑادھڑ داخل کر رہا ہے جن کی وجہ سے بڑے بڑے علمائے کرام کے سیکس سیکنڈل (Sex Scandal) ہمارے سامنے آرہے ہیں مساجد میں الٹے سیدھے کاموں کی خبریں آئے دن اخبارات میں دیکھی جا سکتی ہیں …اور بڑے بڑے علمائے کرام اٹالین سیکسی پروڈکٹ (Italian Sexy Product) ڈھونڈتے پھرتے ہیں یہ سب کام ان ہیومن بوسٹرز (Human Boosters) کا ہے جو سیکس (Sex)کے ذہنی سگنل (Signal) نشر کرکے مسلمانوںکے ذہنوں میں جنسیات کو جنم دے رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار